|
| Updated: June 9, 2026 |
Published: 2012-02-22 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: All is set for recording Mansoor Ijaz’s testimony before the memo commission via video link today (Wednesday).

The American business tycoon of Pakistani origin will record his long-awaited statement at around 2:00 pm PST at the London High Commission.
The judicial commission investigating the memogate scandal had consented to videoconferencing after the memogate scandal’s prime witness refused to arrive in Pakistan fearing for his life.
London High Commission and Islamabad High Court building (IHC) had been equipped with all the necessary instrumentation for the same.
Moreover former Pakistani envoy to US Husain Haqqani’s lawyer Zahid Bukhari had also been visaed to travel to Britain at this request.
His assistant will collect the document from the British High Commission today.
Ijaz’s counsel, Akram Shaikh has opted to stay in Pakistan.
In another development, Research In Motion (RIM) the BlackBerry manufacturer has yet again denied Pakistan government the “chat data” of Haqqani and Ijaz.
RIM is not even ready to release the record of their correspondence with Ijaz.
|
|
اسلام آباد … ميمو کميشن کا ساتواں اجلاس آج اسلام آباد ميں ہو رہا ہے. اسکينڈل کے مرکزي کردار منصور اعجاز کا وڈيو لنک کے ذريعے بيان ريکارڈ کرنے کے انتظامات کو حتمي شکل دي جا رہي ہے.کينيڈا کي کمپني آر آئي ايم نے منصور اعجاز اور حسين حقاني کي بليک بيري پيغام رساني کي معلومات دينے سے پھر انکار کر ديا ہے. بلوچستان ہائي کورٹ کے چيف جسٹس قاضي فائز عيسي? کي سربراہي ميں ميمو تحقيقاتي کميشن کا اجلاس دن دو بجے اسلام آباد ہائي کورٹ ميں ہو گا.ميمو کميشن کے سيکريٹري راجا جواد عباس ، منصور اعجاز سے اليکٹرانک ڈيوائسز اور ديگر شواہد اکٹھے کرنے کے ليے پہلے ہي لندن پہنچ چکے ہيں ،جن کا وڈيو لنک کے ذريعے اسلام آباد سے رابطہ بھي ہوا ہے. وڈيو لنک کے ذريعے منصور اعجاز کا بيان ريکارڈ کرنے کے ليے ہائي کورٹ کے کمرہ عدالت نمبر ايک ميں دو بڑي اسکرينز نصب کر دي گئي ہيں جبکہ تکنيکي معاونت کے ليے پي ٹي سي ايل اور نيشنل ٹيلے کميوني کيشن کا عملہ دو دن سے اپني خدمات انجام دے رہا ہے تاکہ اجلاس کے دن برطانيہ ميں پاکستاني ہائي کميشن سے بلا رکاوٹ موثر رابطہ يقيني بنايا جا سکے. ميمو کيس ميں درخواست گزار نواز شريف کے وکلا مصطفي? رمدے اور رشيد اے رضوي ، منصور اعجاز کے بيان پر براہ راست جرح کے ليے لندن پہنچ چکے ہيں. حسين حقاني کے وکيل زاہد بخاري ايڈووکيٹ کو دو معاون وکلا سميت ويزے تو جاري کر ديے گئے ہيں تاہم انہيں تاخير سے ويزا ملنے پر لندن کے ليے سفري انتظامات ميں دشواري کا سامنا ہے. منصور اعجاز کے وکيل اکرم شيخ ايڈووکيٹ اسلام آباد ميں ميمو کميشن کي کارروائي ميں شريک ہوں گے.
|
|
|
|
Post your comments regarding: Memo Comm records Ijaz testimony today
|
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk