Meeting between the PM Nawaz & COAS Raheel

Updated: April 23, 2024 Published: 2015-08-03


(eNews.pk) - The meeting between Prime Minister Nawaz Sharif and Army Chief General Raheel Sharif, during the meeting the MQM Chief Altaf Hussain inflammatory speech, including the situation arising after the security issues were discussed. DG ISI Lt Gen Rizwan Akhtar, Interior Minister Chaudhry Nisar Ali Khan and Finance Minister Ishaq Dar is also present during the meeting.













وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان اہم ملاقات ،مختلف امور پر تبادلہ خیال


وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے جس دوران الطاف حسین کی اشتعال انگیز تقریرکے بعد پید اہونے والی صورتحال سمیت دیگر سیکیورٹی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف نے نوازشریف کو ضرب عضب او ر ملک کے مختلف حصوں میں جاری شدت پسندوں کیخلاف آپریشن بریفنگ دی اور دوران ملاقات نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ذرائع کا کہناہے ملاقات کے دوران الطاف حسین کی جانب سے کی جانے والی تقریر کے بعد ملک میں پیدا ہونے والی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا اور آنے والے دنوں میں حکومت کی طرف سے اہم فیصلے بھی متوقع ہیں جس میں الطاف حسین کی تقریر پر برطانیہ سے رابطہ بھی کیا جائے گا۔ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹنٹ جنرل رضوان اختر ،وزیرداخلہ چوہدری نثار اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے شرکت کی ۔
Post your comments regarding:
Meeting between the PM Nawaz & COAS Raheel
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3