Meena Kumari’s biography will republish

Updated: April 24, 2024 Published: 2013-07-31


(eNews.pk) - New Dehli : Meena Kumari Biography “ My Heroine” decided to repubish . Indian silver screen queen has passed away about 41 years ago but peoples love her today.













مینا کماری کی سوانح عمری " مائی ہیروئن" دوبارہ شائع کرنے کا فیصلہ


نئی دہلی…مینا کماری کی سوانح عمری " مائی ہیروئن" دوبارہ شائع کرنے کا فیصلہ ،بھارتی سینمااسکرین کی ساحرہ میناکماری کودنیا سے رخصت ہوئے41سال بیت گئے،مگر وہ آج بھی لاکھوں چاہنے والوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔مینا کماری کی سوانح عمری " مائی ہیروئن" دوبارہ شائع کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔1932ء میں ممبئی میں آنکھ کھولی۔شہرت پائی میناکماری کے نام سے۔25 سال سے زائد فلمی دنیاپر راج کیا،90 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ صاحب، بیوی اور غلام میں چھوٹی بہو کے کردار سے شہرت کی بلندیوں پرپہنچیں، بہو بیگم، میرے اپنے، پاکیزہ، میں بھی لڑکی ہوں، جیسی کئی سپرہٹ فلمیں دیں۔مینا کماری کا فلمی گانا مدھوبالااورنرگس جیسی پری جمال ہیروئنز کے دورمیں بھی میناکماری نے اپنی الگ شناخت قائم رکھی،اور لاکھوں دلوں کی دھڑکن بنی رہیں۔ مینا کماری کا فلمی گانا31مارچ1972ء کومیناکماری صرف40سال کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہو گئیں،اسی سال ونود مہتا نے ان کی سوانح عمری تحریر کی،مائی ہیروئن نامی یہ سوانح عمری 41سال بعددوبارہ شائع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔دل فریب اداوٴں کی مالک مینا کماری نے سلور اسکرین پر دلوں کو تسخیر ہی نہیں کیا، بلکہ وہ ایک خوبصورت دل کی مالکہ بھی تھیں،کم لوگ جانتے ہیں کہ یہ حساس اداکارہ اردو کی خوبصورت شاعرہ بھی تھیں،جولطیف پیرائے میں جذبات کااظہارکرنے کاگْر جانتی تھیں۔
Post your comments regarding:
Meena Kumari’s biography will republish
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3