Meena Kumari 81st birthday

Updated: April 25, 2024 Published: 2013-08-01


(eNews.pk) - Mumbai : The fans of Bollywood Tragedy Queen Meena Kumari’s 81st birthday. Very famous and top class bollywood actress Meena Kumari was born on 1st August, 1932 in Mumbai. Meena Kumari has been working in 99 movies in her 30 years career. She was died on 31 March, 1972.













اداکارہ میناکماری کی 81 ویں سالگرہ


ممبئی …بالی وڈ کی ٹریجیڈی کوئین مینا کماری کے مداح آج ان کی 81ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔بالی وڈ میں لازوال شہرت رکھنے والی مینا کماری یکم اگست1932 کو ممبئی میں پیدا ہوئیں۔30سال تک بالی وڈ میں راج کرنے والی مینا کماری نناوے فلموں میں کام کیا اور ان کی وجہ شہرت غمگین کردار رہے جن کو فلم بینوں نے بے حد سراہا۔اس زمانے میں جہاں نرگس اور مدھوبالا جیسی اداکارائیں بالی وڈ میں موجود تھیں وہیں مینا کماری نے اپنی الگ پہچان بنائی۔ مینا کماری کے اثرات آج بھی ہندی سینما میں موجود ہیں۔میناکماری نے بالی وڈ کو پاکیزہ، پری نیت، کوہ نور، صاحب بی بی اور غلام ، کاجل، پھول اور پتھر جیسی سپرہٹ فلمیں دیں۔مینا کماری کو یہ اعزازبھی حاصل ہے کہ وہ بالی وڈ کی پہلی ہیروئن ہیں جن کو پہلا فلم فیئر ایوارڈ 1952 کی فلم Baiju Bawra پر ملا۔1972 میں فلم پاکیزہ کی ریلیز کے بعد ہی مینا کماری جگر کے عارضے میں مبتلا ہو گئیں اور 31 مارچ 1972 کو دنیا سے رخصت ہو گئیں۔
Post your comments regarding:
Meena Kumari 81st birthday
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3