Maps of the stars new trailer releases

Updated: April 20, 2024 Published: 2014-04-19


(eNews.pk) - New York : Hollywood top star Robert Pattinson and John Kiosk new film “Maps of the Stars” trailer has been released. Entertainment One produced this film in $15 Million and will be released on 21st May 2014.













ہالی ووڈ فلم میپس ٹو دی اسٹار کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا


نیویارک… این جی ٹی…ہالی ووڈ کے صفِ اول کے اداکاروں رابرٹ پیٹنسن اور جان کیوسک کی فلم "میپس ٹو دی اسٹارز"کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ہدایتکارڈیوڈ کرونن برگ کی اس طنزیہ ڈرامہ فلم میں رابرٹ پیٹنسن اور جان کیوسک کیساتھ ساتھ میا واسیکوسکا،جولیان مور،اولیویاولیمز اور سارہ گڈون اہم کردار اداکررہی ہیں۔سائیڈ بن سائیڈاور مارٹن کیٹزکی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی ہالی ووڈ ستاروں اور چائلد اسٹارز کے گرد گھومتی ہے جو روزمرہ زندگی کے مسائل اورسائیکولوجیکل ایشوز کا شکار ہوتے ہیں۔ 15ملین ڈالر کے بجٹ سے تیار ہونے والی یہ فلم انٹرٹینمنٹ ون کے تحت21مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Post your comments regarding:
Maps of the stars new trailer releases
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3