Man’s Real Life Begins After Death; Hamza Ali Abbasi

0
581
Man's Real Life Begins After Death
Man's Real Life Begins After Death

انسان کی اصل زندگی موت کے بعد شروع ہوتی ہے؛ حمزہ علی عباسی

کراچی: اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ حقیقی انسانی زندگی موت کے بعد شروع ہوتی ہے۔ اداکار حمزہ علی عباسی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا کہ انہیں دوسروں خصوصا اپنے کنبے اور غریبوں کے ساتھ نرم سلوک کرنا چاہئے۔ اداکار کا مزید کہنا تھا کہ ایماندار ہو اور اس بات کو یقینی بنائے کہ دوسرے بھی آپ کے کسی عمل یا بری بات سے محفوظ رہیں۔

حمزہ علی عباسی نے کہا کہ صدقہ کرو ، انسان کی اصل زندگی موت کے بعد شروع ہوتی ہے ، اللہ کی طرف سے سلامتی ہے۔

Karachi: Actor Hamza Ali Abbasi says that real human life begins after death. Actor Hamza Ali Abbasi said on social networking site Twitter that he should be gentle with others, especially his family and the poor. The actor further said that be honest and make sure that others are safe from any of your actions or bad words.

اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کے کسی بھی اقدام یا الفاظ سے دوسرے محفوظ رہیں

Hamza Ali Abbasi said that give charity, real life of a person starts after death, peace is from Allah.