Mahmoud Abbas decided to contact the UN

Updated: April 24, 2024 Published: 2014-07-14


(eNews.pk) - Israeli air strikes on Gaza. At least 166 Palestinians, mostly civilians, have been killed in Gaza in the seven days of conflict between the two sides, while more than 1,000 have been injured. Due to this the Palestinian President Mahmoud Abbas has asked the United Nations to put the state of Palestine under "international protection" due to the worsening violence in the Gaza Strip.













غزہ پر اسرائیلی بمباری:160 شہید،محمود عباس کا یواین سے رابطے کا فیصلہ


غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں اتوار کی شام تک شہید ہونے والوں کی تعداد 160ہوگئی جبکہ اب تک زخمی ہونے والوں کی تعداد ہزاروں میں پہنچ چکی ہے،اس کے علاوہ ہزاروں افراد بے گھر ہوچکے ہیں،تاہم اسرائیلی جارحیت رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ادھر فلسطینی صدر محمود عباس اقوام متحدہ سے غزہ کی صورتحال پر فلسطین کو عالمی تحفظ میں لینے کی اپیل کریں گے،فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے ترجمان کا کہنا تھا کہ صدرمحمود عباس اقوام متحدہ سے فلسطین کو با ضابطہ طور پر عالمی تحفظ میں لینے اور فلسطین سے متعلق امور کا جائزہ لینے کیلیے فوری قانونی کمیٹی بنائے کے لیئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کو خط لکھیں گے جو اقوام متحدہ کے خصوصی مشیر برائے مشرق وسطی رابرٹ سیری کو پیش کیا جائے گا، صدر محمود عباس فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے اسرائیلی مظالم کے خلاف اقوام متحدہ کا انکوائری کمیشن بنانے کا بھی مطالبہ کریں گے۔
Post your comments regarding:
Mahmoud Abbas decided to contact the UN
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3