Low Budget Pakistan Film The System released

Updated: April 19, 2024 Published: 2014-05-30


(eNews.pk) - The New Pakistani Film is released. This Pakistani film name is " The System ". This is the entertainment and the action film. In this film the singer is Atif Aslam. The Rating of this Pakistani film is very high and many peoples like to watch this film. This action film is released today in the cinemas.













کثیر سرمائے سے بنائی گئی پاکستانی فلم دی سسٹم ریلیز کر دی گئی


لاہور کے مقامی سنیما میں ہونے والے فلم کے پریمئیر شو میں ” دی سسٹم ” فلم کی اسٹار کاسٹ اور لالی وڈ سے وابستہ نامور شخصیات نے شرکت کی۔ ناروے کی خوبصورت لوکیشنز اورجدید ٹیکنالوجی سے بنائی جانیوالی فلم کی کہانی پاکستانی معاشرے میں پائی جانے والی خرابیوں کو تنقیدی پیرائے میں اجاگر کرتی ہے فلم میں جہاں ندیم بیگ، عرفان کھوسٹ، شفقت چیمہ اور نئیر اعجاز جیسے سینئر فنکار شامل ہیں وہیں شیراز بٹ ، کشف علی اور صائمہ سلیم سمیت کئی نئے فنکار بھی شامل ہیں۔
نامور گلوکار عاطف اسلم اور میڈم سنگیتا نے فلم کے پریمئیر شو میں خصوصی طور پر شرکت کی اور فلم کی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
Post your comments regarding:
Low Budget Pakistan Film The System released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3