|
Updated: April 20, 2024 |
Published: 2012-09-06 |
(eNews.pk) -
KARACHI: The wet monsoon rains have covered the promulgation of Sindh Local Government Ordinance, Geo news reported.
According to reports, Chief Minister Sindh, Qaim Ali Shah was supposed to land in Karachi today to chair a high-level meeting to be attended by leaders of the ruling coalition, but bad weather did not let his plane take off from Sukkur.
Because of this delay, could the meeting, which was convened to legislative activities of the local government ordinance to address, not be held liable.
Meanwhile, the legal experts of the coalition partners, Muttahida Qaumi Movement and Pakistan People's Party, butted heads in the CM House here waiting for the CM.
Later, in conversation with Geo news, Sindh Governor, Dr. Isharat-ul-Ibad, said the local government regulation is an important legislative issue, which was carefully evaluated.
|
|
کراچی…سندھ میں بلدیاتی نظام سے متعلق آرڈیننس کے اجراء میں ایک بار پھر تاخیر ، اس مرتبہ موسم آڑے آگیا۔بارش کے باعث وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اہم اراکین کابینہ کے ہمراہ سکھر سے کراچی نہیں پہنچ سکے۔ وزیر اعلیٰ کی صدارت میں پیپلز پارٹی اوراتحادی جماعتوں کے رہ نماوٴں کا اجلاس وزیر اعلی ہاوٴس میں ہونا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ موسم کی خرابی کے باعث وزیر اعلیٰ کا جہاز چند گھنٹوں تک کراچی نہیں لایا جاسکتا۔اس دوران وزیر اعلیٰ ہاوٴس میں دونوں اتحادی جماعتوں کے قانونی ماہرین سر جوڑے بیٹھے رہے۔دوسری جانب گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کراچی کے سوبھراج اسپتال میں ہاشم بلاک کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے بات چیت میں بتایا کہ بلدیاتی نظام کے آرڈیننس کا اجراء اہم قانون سازی کا معاملہ ہے جس کا باریک بینی سے جائزہ لیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ سب کو ساتھ لیکر چلنے کی کوشش کررہے ہیں اور بلدیاتی نظام کے معاملے پر تمام اتحادیوں سے بات چیت جاری ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: LG Sys Ordinance delayed due to weather
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk