Lawsuit against Shakira dismiss

Updated: April 18, 2024 Published: 2013-08-03


(eNews.pk) - Los Angeles : American court has dismissed the lawsuit against Shakira by his ex-boyfriend. Shakira ex-boyfriend has lawsuit against her that she has not paid him $ 100 million according to their business contract since 2010.













گلوکارہ شکیرا کے خلاف سابق پارٹنر کی جانب سے دائر مقدمہ خارج


لاس اینجلس…امریکا کی ایک عدالت نے مشہور کولمبین گلوکارہ شکیرا کے خلاف سابق پارٹنر کی جانب سے دائر مقدمہ خارج کر دیا۔گلوکارہ شکیرا کے سابق پارٹنرانٹونیو نے اپریل میں لاس اینجلس کی عدالت میں مقدمہ دائر کیاتھا۔جس میں سوملین ڈالرسے زائد رقم کامطالبہ کیاگیاتھا۔درخواست میں موقف اختیار کیاگیا تھا کہ شکیرا کے عالمی سطح پرشہرت حاصل کرنے میں اس کا بھی کردار ہے لیکن معروف گلوکارہ نے 2010 سے اب تک اس کے حصے کی رقم ادا نہیں کی۔عدالت نے کہا کہ یہ مقدمہ لاس اینجلس میں نہیں چل سکتا اگر مقدمہ کرنا ہے تو شکیرا کے ملک کولمبیا یا باہماس میں کیا جاسکتاہے۔
Post your comments regarding:
Lawsuit against Shakira dismiss
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3