Last year there are 67 million peoples used drugs

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-06-11


(eNews.pk) - In Pakistan, There are 67 million peoples who used drugs, in this 67 million peoples there are 45 million peoples are used drugs regularly. In the survey of the Khyber PakhtunKhwa there are 16 million peoples who used drugs.













پاکستان میں گذشتہ سال 67 لاکھ افراد نے منشیات استعمال کی


.پاکستان میں گذشتہ سال 67لاکھ افراد نے منشیات استعمال کی ، ان میں سے 45لاکھ افراد منشیات کے عادی ہیں ، اقوام متحدہ نے انسداد منشیات و جرائم کی رپورٹ جاری کردی۔پاکستان میں منشیات سے متعلق جاری سروے رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ 16لاکھ افراد منشیات استعمال کرتے ہیں۔ پشاور کے مقامی ہوٹل میں انسداد منشیات و جرائم سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ کے اجراء کی تقریب ہوئی۔اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں کو بتایا گیا کہ 2013 کے سروے کے مطابق پاکستان میں 67 لاکھ افراد منشیات استعمال کرتے ہیں جبکہ 45 لاکھ افراد منشیات کے عادی ہوچکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں منشیات استعمال کرنے کی سب سے زیادہ شرح خیبرپختونخوا میں ہے۔ جہاں 16 لاکھ افراد منشیات کے عادی ہیں، خیبرپختونخوا میں 47 ہزار افراد سرنج کے ذریعے منشیات استعمال کرتے ہیں جس سے ایچ آئی وی کے خطرات بڑھ گئے ہیں جبکہ 15 سے 64 سال تک کی عمر کے بیشتر افراد منشیات کے تباہ کن اثرات سے متاثر ہورہے ہیں۔
Post your comments regarding:
Last year there are 67 million peoples used drugs
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Health & Science News صحت اور سائنس

Temporary suspension of OPDs in Islamabad lifted

14:53 اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی

CM Sindh say special care to be given to Thalassemia patient

14:59 وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے

Pink eyes can also be a sign of corona virus Chinese expert

12:37 چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں

Blood tests that can identify up to 50 types of cancer

13:04 خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں

23 pilgrims in Sukkur recover from Coronavirus

15:17 .سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے

Pakistani engineer manufactures cheap portable ventilator

11:05 پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔

Most Intelligent People Can Live For Long Time

13:32 زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں

Get Rid Of Headache With Water

08:27 پانی سے سر میں درد کا علاج

Dangerous Crocodile Than Dainosour

07:00 یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!

Samsung new invention

13:39 سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3