Lahore fights between security force & police

Updated: April 18, 2024 Published: 2013-07-17


(eNews.pk) - Lahore : On Lahore air port fight has begun between security force and police on stooping the gun man of police officer.













لاہور: ائر پورٹ سیکیورٹی فورس اور پولیس کے درمیان جھگڑا


لاہور…لاہور ائرپورٹ پر ایک اعلیٰ پولیس افسر کے گن مین کو روکنے پر ائرپورٹ سیکیورٹی فورس اور پولیس کے درمیان ایک جھگڑا ہو گیا،تاہم رات گئے طویل مذاکرات کے بعد معاملہ رفع دفع ہو گیا،اس دوارن پولیس کے خلاف نعرے بازی بھی ہوئی۔ جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق لاہور پولیس کے ایک افسر ائرپورٹ کی حدود میں داخل ہوئے تو اے ایس ایف کے اہلکاروں نے یہ کہہ کر ان کے گن مین کو روک لیا کہ اسلحہ اندر نہیں جا سکتاجس پر پولیس افسر غصے میں وہاں سے چلے گئے۔ ان کے جانے کے بعد پولیس نے ائرپورٹ کے دونوں اطراف ناکے لگا کر اے ایس ایف کی گاڑیاں روک لیں۔ گاڑیاں رکنے پر اے ایس کے انچارج ناکے پر گئے تو پولیس کے ساتھ تلخ کلامی ہو گئی۔پولیس نے اے ایس ایف کی گاڑیاں تھانے لے جا کر بند کردیں جس پر اے ایس ایف کے سٹاف نے پولیس کے خلاف احتجاج کیا اور شدید نعرے بازی کی، تاہم رات گئے اعلیٰ افسران کے درمیان مذاکرات کے بعد گاڑیاں چھوڑ دی گئیں۔
Post your comments regarding:
Lahore fights between security force & police
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3