Lady gaga introduced her name perfume

Updated: April 28, 2024 Published: 2012-09-15


(eNews.pk) - NEW YORK: Lady Gaga makes herself a Surreal Black Tie Masquerade centerpiece soiree and even tattooed on the back of his head to mark the launch of her debut perfume of Fame.




Gaga, 26, New York Fashion Week on the final day of the Guggenheim Museum in for a part performance art - or should that promotion? - That sleeping with a bottle to Fame began in a Plexiglas model.
Paris Hilton, Lindsay Lohan, Yoko Ono and the name of the host New York fashion designers and models - including hundreds of guests on Thursday night and with complete accessories were asked on the head, or at least one party masks.









ہالی ووڈ میگا اسٹار لیڈی گاگا نے اپنے نام کا پرفیوم متعارف کرادیا


نیویارک … نیویارک میں رنگوں سے بھری ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ہالی ووڈ کی میگا اسٹار لیڈی گاگا نے لیڈی گاگا فیم نام کا نیا پرفیوم متعارف کرایا۔ لیڈی گا گا نے تقریب میں شاندار انداز میں اینٹری دی، وہ کالے لباس میں ملبوس پرفیوم کی بوتل میں بیٹھ کر تقریب میں آئیں تو محفل میں موجود تمام لوگوں نے پر جوش استقبال کیا۔ لیڈی گاگا کی اینٹری کی خاص بات یہ رہی کہ وہ جیسے ہی پرفیوم کی بوتل سے اتریں تو لڑکھڑا گئیں اور گرنے سے بال بال بچ گئیں۔ فیم پرفیوم کے بارے میں لیڈی گاگا کا کہنا تھا کہ اس کی بھینی بھینی خوشبو اس کو دوسرے تمام پرفیومز سے منفرد کرتی ہے، اس کی ایک اور خاص بات اس کا کالا رنگ ہے جو اسپرے ہونے کے بعد بالکل صاف ہوجاتا ہے۔
Post your comments regarding:
Lady gaga introduced her name perfume
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3