KSE has bullish trend

Updated: April 25, 2024 Published: 2013-05-06


(eNews.pk) - KSE has bullish trend because elections. 200 points has increased from 100 index during the trading. By the start of trading, positive trend is been observed in KSE. During the trading index was seen at 19,436 points. Investors are expecting condition of country would get better after elections.













کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان


کراچی…الیکشن وقت پر ہونے کی امید پر کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ، ٹریڈنگ کے دوران 100انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ٹریڈنگ کے آغاز سے ہی کراچی اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس 200 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 19 ہزار 436 پوائنٹس کی سطح پر دیکھا گیا۔ماہرین کے مطابق الیکشن وقت پر ہونے کی توقع پر انڈیکس میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔ سرمایہ کار الیکشن کے بعد امن و امان کے حالات بہتر ہونے اور ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کی امید کررہے ہیں۔
Post your comments regarding:
KSE has bullish trend
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Business News تجارتی خبریں

Inflation Rate Reached To 4.16 During Financial Year 2016-17

09:15 مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی

Bill Gates once again the World's most richest person

01:51 بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت

NEPRA cuts power tariff by Rs 2.06 per unit

08:42 نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی

Traders Stage Sit-In In Support of Rangers

13:27 کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ

LPG price up by 8 rupees per kile garm

13:00 ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ

APTMA do strike if relief package not announced

14:11 ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما

Ishaq Dar stop sons from undertaking business

14:01 اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا

Many difficulties on biometric identification

12:56 سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات

Tax concessions for Jewellery industry

13:10 جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

Saudi Arabia will provide cheap oil for Pakistan

13:24 سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3