Krrish 3 earns 23 crores in 2 days

Updated: April 29, 2024 Published: 2013-11-04


(eNews.pk) - Mumbai: Bollywood Super Hero Hrithik Roashan new sci-fi film “Krrish 3” has earned 23 crores only in 2 days. Hrithik Rosahan has performed triple role in Krrish 3.













با لی ووڈ فلم کرش تھری کا2 دن میں 23کروڑ کا بزنس


ممبئی …این جی ٹی …بالی ووڈکے سپر ہیرو ریتک روشن کی فلم کر ش تھری ریلیز کے پہلے ہی ویک اینڈ پر اپنا جادو چلانے میں کم و بیش کامیاب ہوگئی ہے جس نے صرف دو دنوں میں 23کروڑ کا بزنس کرلیا ہے۔فلمساز و ہدایتکار راکیش روشن کی اس فلم میں ان کے صاحبزادے ریتک روشن بحیثیت روہت مہرا(باپ)، کرشنا مہرا(بیٹا) کے علاوہ پوتے کا مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔فلم کرش میں سپر ہیرو کا کردار ادا کرنے والے ریتک نے پچھلی فلم میں دو روپ بھرے تھے جس میں مرکزی ہیرو کیساتھ ساتھ والد کا کردار بھی خود انہوں نے ہی نبھایا تھا تاہم فلم کے سیکوئل میں اس کردار کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے سپر ہیرو کا کردار کرش کے بیٹے کو سونپا گیا ہے۔ فلم کی کہانی کا تسلسل وہیں سے جوڑا گیا ہے جہاں پر پچھلی فلم کرش ختم ہوئی تاہم اس بار فلم میں ولن کے کرداروویک اوبرائے اور کنگنا رناوٹ ادا کر رہے ہیں۔
Post your comments regarding:
Krrish 3 earns 23 crores in 2 days
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3