KP: Regulatory Bill Rejected, Private Schools shut

Updated: April 20, 2024 Published: 2012-12-08


(eNews.pk) - PESHAWAR: Khyber Pakhtunkhwa government has decided to have a bill passed in the provincial assembly regarding the formation of Private Schools Regulatory Authority in the next session.




Meanwhile, the Association of Private Schools announced that schools are closed on Saturday against the government's decision.
Briefing the media here, Provincial Minister Sardar Hussain Babak education, said that educational institutions not only recorded but also controlled as per invoice.
The provincial government said they are focusing on promoting education in Khyber Pakhtunkhwa, adding that they have built 8 of 29 universities and colleges for five years.
However, the Association of Private Schools in the view that the government did not trust the association regarding the formation of the regulatory authority.









خیبر پختونخوا: ریگولیٹری اتھارٹی بل مسترد، نجی اسکولز آج بند رکھنے کا اعلان


پشاور … خیبر پختونخوا حکومت نے صوبہ میں نجی تعلیمی اداروں کو قوائد و ضوابط کا پاپند بنانے کیلئے پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کا بل آئندہ اسمبلی اجلاس میں منظور کرانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے فیصلے کے خلاف آج تمام نجی اسکولز بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ خیبر پختونخوا حکومت نے نجی تعلیمی اداروں کو قوائد و ضوابط کا پاپند بنانے کیلئے پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی بل آئندہ اسمبلی اجلاس میں منظور کرانے کافیصلہ کیا ہے۔ پشاور میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم سردار حسین بابک نے بتایا کہ بل کے تحت نجی تعلیمی اداروں کو نہ صرف رجسٹرڈ کیا جائے گا بلکہ ان کی مانیٹرنگ بھی کی جائے گی۔ خیبر پختونخوا میں پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے ریگولیٹری اتھارٹی کے خلا ف 8 دسمبر کو نجی اسکولز بند کرنے کااعلان کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے رہنماوٴں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کے وقت نجی تعلیمی اداروں کوا عتماد میں نہیں لیا گیا۔ صوبائی حکومت کا کہنا کہ کہ وہ صوبے میں تعلیم کے فروغ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، پونے 5 سالوں میں 8 یونیورسٹیاں اور 29 نئے کالجز بنائیں گئے ہیں۔
Post your comments regarding:
KP: Regulatory Bill Rejected, Private Schools shut
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3