Khursheed shah talking to media

Updated: April 20, 2024 Published: 2014-05-28


(eNews.pk) - In National Assembly the Khursheed Shah talking to media. Today Khursheed Shah says to media that the Prime Minister visit India this shows the whole world that the Pakistan want peace. The Khursheed Shah says to media in the parliament house that the Prime Minister is the guest of Modi in India.













وزیراعظم کے دورہ بھارت نے دنیا کو بتا دیا پاکستان امن چاہتا ہے،خورشید شاہ


قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہاہے کہ وزیراعظم نے دورہ بھارت کرکے دنیا کو بتا دیا ہے کہ پاکستان امن چاہتا ہے۔بھارت کو وزیراعظم پاکستان کی مہمان نوازی میں عزت کرتے ہوئے اپنا ایجنڈا نہیں دینا چاہیے تھا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات چیت میں خورشید شاہ نے کہا کہ بھارت میں بھی پاکستان کی طرح مہمان کی عزت کی جاتی ہے،نوازشریف بھارت میں مہمان تھے اور نریندر مودی کی دعوت پر گئے، بھارت کو وزیراعظم کی بطور مہمان عزت کرنی چاہئے تھی اورانہیں اپنا ایجنڈا نہیں دینا چاہیے تھا، ابھی اور ملاقاتیں ہوں گی اور ایجنڈے دینے کے لیے بہت وقت تھا۔وزیراعظم پاکستان نوازشریف نے بھارت کو اپنا ایجنڈا نہ دے کر بہت اچھا اقدام کیا ہے۔
Post your comments regarding:
Khursheed shah talking to media
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3