Khawaja Asif and Fawad Chaudhry exchange harsh words in the National Assembly

0
597
Khawaja Asif and Fawad Chaudhry exchange harsh words in the National Assembly
Khawaja Asif and Fawad Chaudhry exchange harsh words in the National Assembly

قومی اسمبلی میں خواجہ آصف اور فواد چوہدری کے درمیان سخت الفاظ کا تبادلہ

اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ جس نے دہشت گردی کو پاکستان میں فروغ دیا اسے یہاں وزیر اعظم نے شہید کہہ دیا ، اللہ ہمیں دہشت گردی اور اس کی حمایت کرنے والے اذہان سے بھی محفوظ رکھے ، پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی بازگشت ایوان میں بھی سنائی دی ، قیمتیں بڑھتے ہی پیٹرول کی قلت ختم ہو گئی، چینی کی طرح پیٹرولیم مصنوعات کی قلت بھی سازش ہے۔

خواجہ آصف اظہار خیال کررہے تھے کہ فواد چوہدری نے لقمہ دیا کہ ہم نے بات کی تو آپ کا سیالکوٹ جانا مشکل ہو جائے گا، جس پر خواجہ آصف نے کہا کہ میں آپ کے متعلق بولا تو ایوان میں بیٹھنا مشکل ہو جائے گا۔ آپ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے۔

خواجہ آصف کی بات پر فواد چوہدری اپنی نشست پر کھڑے ہو گئے انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف نے غلط بات کی معافی مانگیں، معافی مانگے بغیر ایوان کی کارروائی آگے نہیں بڑھے گی۔

During the budget session of the National Assembly chaired by Speaker Asad Qaiser, PML-N leader Khawaja Asif said that whoever promoted terrorism in Pakistan was called a martyr by the Prime Minister here. Keep the minds of the supporters safe, the echo of the shortage of petroleum products was also heard in the House, the shortage of petrol ended as soon as the prices went up, the shortage of petroleum products like sugar is also a conspiracy.

Khawaja Asif was expressing his opinion that Fawad Chaudhry had said that if we talked, it would be difficult for him to go to Sialkot, to which Khawaja Asif said that if I spoke about him, it would be difficult to sit in the House. You will touch the ears.

Fawad Chaudhry stood up on his seat at the behest of Khawaja Asif. He said that if Khawaja Asif apologized for the wrong thing, the proceedings of the House would not move forward without apology.