Katrina rejects working with Salman

Updated: April 24, 2024 Published: 2013-09-06


(eNews.pk) - Mumbai : Barbi girl of bollyood Katrina Kaif has rejected the offer to work with Salman Khan in new film. The producer of the film is decline that he has not chose Katrina Kaif because the script of the film is not yet ready. Salman Khan and Katrina Kaif last film was ‘Ek Tha Tiger” which was released in 2012.













کترینہ کیف کا سلمان خان کے مدِمقابل فلم میں کام سے انکار


ممبئی… این جی ٹی…بالی ووڈ کی باربی کترینہ کیف نے سلمان خان کے مدِ مقابل فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔کوریگرافروڈائریکٹر پربھو دیو نے اپنی نئی فلم میں مرکزی کردار نبھانے کیلئے سلمان خان اورکترینہ کیف کا انتخاب کیاتھالیکن کترینہ نے سلمان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کرتے ہوئے فلم کی آفر ہی ٹھکرادی۔دوسری جانب فلم کے پروڈیوسر رمیش تورانی کا کہنا ہے کہ فلم کیلئے کترینہ کا انتخاب کیا ہی نہیں گیااورابھی تو فلم کا اسکرپٹ بھی مکمل نہیں ہوا۔واضح رہے کہ سلمان خان اور کترینہ کیف آخری مرتبہ فلم”ایک تھا ٹائیگر“ میں ساتھ جلوہ گرہوئے تھے جس سے قبل بھی دونوں کے درمیان معاشقے کے میڈیا پرخوب چرچے تھے تاہم اب خبریں سر گرم ہیں کہ کترینہ دبنگ خان کیساتھ کام ہی نہیں کرنا چاہتیں۔
Post your comments regarding:
Katrina rejects working with Salman
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3