Karan cast Ranbeer in another film

Updated: April 28, 2024 Published: 2013-06-05


(eNews.pk) - Mumbai: Bollywood famous producer Karan Johar cast Ranbeer Kapoor for his new movie after the success of "Yeh Jawani Hai Deewani.













یہ جوانی ہے دیوانی: کر ن جو ہر نے رنبیر کپو ر کو ایک اور فلم میں کاسٹ کر لی


ممبئی …بالی ووڈ کے ما نے ہوئے فلم پر وڈیو سر اور ہدایت کار کر ن جو ہر نے رنبیر کپور کو ان کی حالیہ فلم یہ جوانی ہے دیوانی کی شاندار کامیابی کے بعد اپنی اگلی فلم میں بھی کا سٹ کر لیاہے ۔ بالی ووڈ کا ہر پروڈیوسر اب رنبیر کپور کے ساتھ کام کر نے کا خواہشمند ہے جنھوں نے ایک کے بعد ایک ہٹ فلم جیسے راک اسٹار،برفی اور اب یہ جوانی ہے دیوانی کی کامیابی سے بالی ووڈ میں اپنا منفرد مقام بنا لیا ہے۔اطلاعات کے مطابق کرن جوہر ہی اس فلم کوڈائیریکٹ کر یں گے جوکہ فلم یہ جوانی ہے دیوانی کے پروڈیوسر بھی ہیں ۔رنبیر کپور نے بھی کرن جوہر کی ہدایات میں بننے والی اس فلم کیلئے ہاں کر دی ہے جس کا اسکرپٹ اختتامی مرا حل میں ہے تاہم فی الحال اس کا ٹائٹل فائنل نہیں کیا گیا۔ رنبیر کپور کے علاوہ اس فلم کی مزید کاسٹ کے بارے میں بھی ابھی فیصلہ نہیں کیا گیا جبکہ اس کی شوٹنگ کا آغاز اگلے سال 2014کے ابتداء میں کر دیا جائے گا۔
Post your comments regarding:
Karan cast Ranbeer in another film
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3