|
Updated: April 17, 2024 |
Published: 2012-09-27 |
(eNews.pk) -
KARACHI: Seventeen people, including activists of political parties and religious, were killed in different parts of the metropolis during the last 24 hours on Wednesday.
Late on Wednesday, firing incidents claimed three lives in Aisha Manzil, Buffer Zone and Defence phase 6.
Previously, Two People, Zafar Alvi and Zahid Hussain, were shot dead and two others injured in Rizvia, Gulbahar police limits near the Zamindaar Chowk.
Sub-Divisional Police Officer (SDPO) of Nazimabad Rustam Khan Khattak Alvi said he was shot outside his home when two gunmen on a motorcycle opened fire on him. He added that the defendants were fleeing when they were hit by a motorcyclist near Liaquat Chowk, at some distance from the crime scene. Thinking it was a biker friend Alvi, fleeing attackers opened fire on him. Motorcyclist Zahid Hussain and two bystanders, Iqbal and Jackson, were injured.
|
|
کراچی…کراچی میں فائرنگ اور پْرتشدد واقعات کا سلسلہ رک نہیں سکا ہے، 24 گھنٹوں کے دوران سیاسی و مذہبی جماعت کے کارکنوں اور خاتون سمیت 17 افراد ہلاک ہوئے۔کراچی میں عائشہ منزل کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا۔ بفر زون کے علاقے میں فائرنگ ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ڈیفنس فیز 6 میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا۔بدھ کے روزکراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں فائرنگ کر کے بلال علی کو قتل کر دیا گیا۔سرجانی ٹاوٴن میں نامعلوم افراد نے پیپلز پارٹی کے کارکن عمر شیخ کو قتل کردیا جبکہ ان کا دوست فضل زخمی ہوگیا۔گارڈن میں فائرنگ کرکے 25سالہ عبدالغفور کو قتل کر دیا گیا۔ناظم آباد میں بھی مسلح افراد نے متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن ظفر علوی کو قتل کردیا۔ فرار ہوتے وقت ملزموں کی فائرنگ سے ایک اور شخص عابد جعفری جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ڈالمیا کی گلی نمبر 15 میں فائرنگ سے پیپلز پارٹی کا کارکن جمیل سہتو ہلاک ہوگیا۔ملیر 15کے قریب فائرنگ سے 60سالہ نذیر احمد نواب اور اورنگی ٹاوٴن فقیر کالونی میں فائرنگ سے 26 سالہ نعیم بلوچ ہلاک ہوگئے۔ سمن آباد میں مسلح افراد نے ٹارگٹ کرکے 36 سالہ ظہیر عباس کو قتل کردیا۔ کورنگی بلال کالونی میں فائرنگ سے متحدہ قومی مومنٹ کا کارکن 28سالہ مہک علی مارا گیا۔ لیاری میں مرزا آدم خان روڈ سے بابر شہزاد کی اور پاک کالونی میں فیضان نسیم کی لاشیں ملی ہیں۔اس سے پہلے لانڈھی میں فائرنگ کر کے ایک خاتون کو قتل کردیا گیا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Karachi, killed 17 including women during 24 hrs
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk