Karachi: Firing on Car, father among minor killed

Updated: April 19, 2024 Published: 2013-01-07


(eNews.pk) - KARACHI: Two people, including a minor girl was killed while another was injured in a shooting incident that took place at Aisha Manzil metropolis area early Monday.




According to the spokesman of Sindh police, the incident took place when unidentified gunmen opened fire on a car, killing a man and his two year old daughter and wounding another daughter of 10 years old.
The deceased were identified as Asghar and Zaibab. The bodies and a girl injured have been taken to Abbasi Shaheed Hospital.









کراچی :گاڑی پر فائرنگ ، باپ اور دوسالہ بیٹی جاں بحق،ایک بیٹی زخمی


کراچی… کراچی میں عائشہ منزل کے قریب مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کرکے باپ ، بیٹی کو ہلاک اور دوسری بیٹی کو زخمی کردیا،جبکہ فائرنگ کے بعد گاڑی کھمبے سے جاٹکرائی ہے،پولیس نے واقعے کو ٹارگٹ کلنگ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔عائشہ منزل سے طاہر ولا چورنگی کی جانب جاتے ہوئے مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں باپ، اور اُس کی کمسن بیٹی جاں بحق ہوگئے،جبکہ دوسری بیٹی زخمی بھی ہوئی۔ ترجمان پولیس ایس ایس پی عمران شوکت کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں اصغر اُ ن کی کمسن بیٹی زینب شامل ہیں،جبکہ زخمی ہونے والی ایک اور بیٹی کی شناخت دُعا کے نام سے ہوئی ہے،ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ہے،جبکہ فائرنگ کے واقعے کے بعد گاڑی بے قابو ہوتے ہوئے کھمبے سے بھی جاٹکرائی،جائے وقوعہ پر پولیس اور رینجرز کی نفری پہنچ گئی ہے،رابطہ کرنے پر ایس ایس پی گلبرگ عامر فاروقی نے بتایا کہ گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا نتیجہ ہے،اور ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ فرقہ وارانہ دہشت گردی لگتا ہے،تاہم مزید تفتیش کررہے ہیں۔
Post your comments regarding:
Karachi: Firing on Car, father among minor killed
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3