|
Updated: April 26, 2024 |
Published: 2012-06-18 |
(eNews.pk) -
KARACHI: Acting CCPO Karachi, Ghulam Shabir Shaikh on Sunday said it has ordered some new administrative measures to improve law and order situation particularly in the city.
These include the deployment of police in plain clothes in the main streets, markets, parks, etc., to verify cases of kidnapping of vehicles, mobile phones, bags or kidnapping for extortion in the city, he said.
He said now the criminals who damage public or private property would be treated with more rigor and the guilty would be forced to compensate the losses themselves against the practice of giving compensation from the government.
He said he was concerned about reports of extortion in the markets or industries and kidnapping of traders for ransom. As a security measure, merchants and industrialists of the city would issue certificates.
"It 's very disturbing to us that the operators are also killed," he stressed.
|
|
کراچي … قائم مقام ايڈيشنل آئي جي غلام شبير شيخ کا کہنا ہے کہ گلستان جوہر ميں لياقت بنگش پوليس کے خوف سے اونچائي سے چھلانگ لگا مارنے سے ہلاک ہوا، وہ ايک جرائم پيشہ شخص تھا، ملزمان کو ديکھتے ہي گولي مارنے کا حکم اس وجہ سے ديا کہ اس سے جرائم ميں کمي آتي ہے. قائم مقام ايڈيشنل آئي جي غلام شبير شيخ ايس ايس پي ساو?تھ کے ہمراہ پريس کانفرنس کررہے تھے. انہوں نے کہا کہ شہر ميں 24 گھنٹوں کے دوران 13 افراد کا قتل ہوا، 5افراد کو ٹارگٹ کر کے قتل کيا گيا، ديگر قتل ذاتي دشمني اور نامعلوم وجوہات پر کيے گئے . انہوں نے مزيد کہا کہ کہيں بھي قتل ہو، ايس ايس پي، ڈويژن ايس پي، ڈي ايس پي اور ايس ايچ او تفتيش کريں گے. غلام شبير شيخ کا کہنا ہے کہ ملزمان کو ديکھتے ہي گولي مارنے کا حکم اس لئے ديا کہ اس سے جرائم ميں کمي آتي ہے، کسي بھي واقعے کے بعد ہنگامے کي کوشش کي گئي يا املاک جلائي گئيں تو شرپسندوں کو موقع پر مار ديا جائے گا. انہوں نے مزيد کہا کہ گلستان جوہر کے علاقے ميں جرائم پيشہ شخص لياقت بنگش پوليس کے خوف سے اونچائي سے چھلانگ مارنے سے ہلاک ہوا.
|
|
|
Post your comments regarding: Karachi cops given shoot-at-sight orders
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk