Karachi: 8 killed, including Director of Education

Updated: April 24, 2024 Published: 2012-10-17


(eNews.pk) - KARACHI: Eight people, including a policeman, a political worker and KMC officers were slain in fires and violence in different areas of Karachi, Geo news reported.




According to police, an assistant sub-inspector identified as Shafi shot in the firing of unknown gunmen in North Nazimabad.
Local minister of Pakistan People's Party (PPP) was shot near Asghar Ali Stadium are within the limits of Sharah-e-Noor Jahan police station.
Four mutilated bodies were found in Machhar colony, Crown cinema Lyari and Chakiwara.
Meanwhile, a man injured in the firing in New Town area succumbed to injuries at a local hospital. The deceased was identified as Haji Ali.
Director of Education KMC, Shamim Khan was slain when his car was attacked near Hyderabad Colony on Jamshed Road Karachi East.









کراچی میں خونی کھیل جاری، ڈائریکٹر ایجوکیشن سمیت 8 افراد جاں بحق


کراچی … کراچی میں خونی کھیل منگل کو بھی نہ رک سکا، فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں ڈائریکٹر ایجوکیشن اور پولیس افسر سمیت 8 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ کراچی میں جمشید روڈ کے قریب حیدرآباد کالونی میں ڈائریکٹر کے ایم سی ایجو کیشن شمیم خان کے دفترپر تقریباً شام 5 بجے 3 مسلح ملزمان اس وقت آئے جب وہ گھر جانے کیلئے گاڑی میں بیٹھ رہے تھے۔ ملزمان کو دیکھ کر شمیم خان واپس دفتر میں بھاگے تو ملزمان نے انہیں دفتر میں گھس کر ٹارگٹ کیا، شمیم خان کو 3 گولیاں لگیں جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے جبکہ ملزمان باآسانی فرار ہوگئے۔ شمیم خان کو اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ ٹارگٹ کلنگ ہے۔ گلشن اقبال میں مو چی مو ڑ کے قریب مسلح افراد نے گاڑی پرفائرنگ کر دی جس سے نجی بینک کے منیجر عامر نقوی اور ان کے دوست محمد علی عباس زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق عامر نقوی نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ شاہراہ نو ر جہاں پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے سیاسی جما عت کے کارکن سجاد کو قتل کر دیا۔ نارتھ ناظم آباد میں 5 اسٹار چورنگی کے قریب فائرنگ کر کے لیا قت آباد تھا نے کے اے ایس آئی شفیع خضر کو قتل کر دیاگیا۔ مچھر کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو ا۔ منگل کو علی الصبح ماری پور روڈ پر کراوٴن سینما کے قریب سے 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں بھی ملیں۔ لیاری کے ہی علاقے چاکیواڑہ سے جاوید اقبال نامی شخص کی لاش ملی جسے تشدد کے بعد فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ نیو ٹاوٴن کے علاقے میں پیر کو فائرنگ سے زخمی ہونے والا حاجی علی دوران علاج نجی اسپتال میں دم توڑ گیا۔
Post your comments regarding:
Karachi: 8 killed, including Director of Education
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3