Kajol 39th birthday

Updated: April 24, 2024 Published: 2013-08-05


(eNews.pk) - Mumbai : Bollywood top actress Kajol is celebrating her 39th birthday today. She was born on 5 August, 1975 in Indian State Maharashtra. She has started her career form film Bekhudi in 1992 however her film Bazigar was super hit on box office in 1993.













بالی ووڈ اداکارہ کاجول کی39ویں سالگرہ


ممبئی …بالی ووڈکی صف اول کی اداکاراؤں میں شامل کاجول آج 39ویں سالگرہ منارہی ہیں۔5اگست1974کوبھارتی ریاست مہارشٹرا کے شہر ممبئی میں پیدا ہونے والی کاجول نے اپنے شوبز کیرئیر کا آغاز1992میں فلم بے خودی سے کیا جبکہ 1993میں انکی فلم بازیگرکو باکس آفس پر شاندار کامیابی حاصل ہوئی۔ بازیگرسمیت دل والے دلہنیا لیجائیں گے،یہ دل لگی،Gupt: The Hidden Truth،پیار کیا تو ڈرنا کیا،ہم آپکے دل میں رہتے ہیں،کچھ کچھ ہوتا ہے،کبھی خوشی کبھی غم ،فنا ،یو می اورہم، وی آر فیملی اور مائی نیم از خان جیسی کامیاب فلموں میں کام کرکے کاجول نے کئی ایوارڈز اپنے نام کیے۔ بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن سے شادی کرکے اپنی ازدواجی زندگی کا آغاز کرنے والی کاجول کو2011ء میں بھارت کے سب سے بڑے سویلین اعزاز پدما شری سے بھی نوازا گیا ہے۔
Post your comments regarding:
Kajol 39th birthday
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3