Judge remarks on constituency are unconstitutional

Updated: April 19, 2024 Published: 2012-11-30


(eNews.pk) - KARACHI: Muttahida Qaumi Movement chief Altaf Hussain has called observations of a Supreme Court Justice on the delimitation of constituencies in Karachi as unconstitutional, undemocratic and biasd, Geo news.




The supreme MQM demanded of President Asif Ali Raja Zardraim Pervez Ashraf Prime Minister, Chief Justice of Pakistan Iftikhar Muhammad Chaudhry and other judges of the apex court to take note of the comments of the judge. He also called for action against the judge by the Constitution.
Hussain was addressing a meeting of party MNAs, MPAs, senators and legal experts.
He said the comments were an attempt to break mandate Muttahida Qaumi Movement in Karachi.
Hussain said the comments were not only biasd but also amounts to face against other ethnic groups in the city.









حلقہ بندیوں پر سپریم کورٹ جج کے ریمارکس غیرآئینی،غیرجمہوری ہیں، الطاف حسین


لندن. . ..متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ حلقہ بندیوں کے بارے میں سپریم کورٹ کے جج کے ریمارکس سراسر غیرآئینی ،غیر جمہوری ،متعصبانہ ہیں۔الطا ف حسین نے یہ بات رابطہ کمیٹی کے اراکین سے لندن سے ٹیلیفونک خطاب میں کہی۔ متحدہ کے قائد نے کہاکہ سپریم کورٹ کی بینچ کویہ حق نہیں پہنچتاکہ وہ یہ کہے کہ ایسی حلقہ بندیاں تشکیل دی جائیں کہ کسی ایک جماعت کی اجارہ داری نہ ہو۔یہ کسی عدالت کانہیں بلکہ عوام کا جمہوری حق ہے کہ وہ کسی بھی حلقہ میں کس جماعت کو ووٹ دیتے ہیں۔انہوں نے ریمارکس کو کراچی کے عوام کی طرف سے دیے جانے والے مینڈیٹ کی توہین اور کراچی دشمنی کی عکاسی ٹہرایا۔الطاف حسین کاکہناتھاکہ ایک جج کی جانب سے یہ کہنا کہ ایسی حلقہ بندیاں کی جائیں کہ کسی ایک جماعت کی اجارہ داری نہ ہو۔ ایم کیوایم کے اکثریتی مینڈیٹ کوتوڑنے کی سوچی سمجھی کوشش ہے۔ صدر آصف زرداری، وفاق پاکستان، حکومت،چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخارمحمدچوہدری اورسپریم کورٹ کے دیگر ججز بھی اس معاملے کافوری نوٹس لیں۔ اور سپریم کورٹ کے جن ججوں نے ایسے ریمارکس جاری کیے ہیں ان کے خلاف آئین کے تحت کارروائی کی جائے۔
Post your comments regarding:
Judge remarks on constituency are unconstitutional
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3