Jokers were treated the children in USA Hospital

Updated: April 24, 2024 Published: 2014-06-06


(eNews.pk) - There is the major responsibility of parents is that when there children are ill they take them to the doctors but now there is very entertainment for children in the hospitals. The Jokers were treated the children in USA Hospital. And they get special training for this work.













امریکی اسپتال میں جوکر بچوں کا علاج کرنے لگے


بیمار ہونے کی صورت میں بچوں کو ڈاکٹروں کے پاس لے جانا اور ان کا علاج کروانا والدین کے لئے جوئے شیر لانے کے مترادف ہوتا ہے لیکن اب تو بچوں کو اسپتال میں بھی تفریح میسرآنے لگی۔ جی ہاں امریکی شہر میامی کے ایک اسپتال میں جوکر بچوں کو دوران علاج اپنے مزاحیہ چٹکلوں اورعجیب و غریب حرکتوں سے محظوظ کرتے نظر آتے ہیں۔ جوکر چوبیس گھنٹے اسپتال میں موجود رہ کر علاج کی غرض سے آنے والے بچوں کا دھیان بٹاتے ہیں اور انہیں اس کام کیلئے خصوصی ٹریننگ بھی دی گئی ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس اسپتال میں بچوں کے علاج کیلئے گزشتہ 28سال سے یہ انوکھی ترکیب استعمال کی جارہی ہے جو بہت مفید ثابت ہوئی ہے۔
Post your comments regarding:
Jokers were treated the children in USA Hospital
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Health & Science News صحت اور سائنس

Temporary suspension of OPDs in Islamabad lifted

14:53 اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی

CM Sindh say special care to be given to Thalassemia patient

14:59 وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے

Pink eyes can also be a sign of corona virus Chinese expert

12:37 چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں

Blood tests that can identify up to 50 types of cancer

13:04 خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں

23 pilgrims in Sukkur recover from Coronavirus

15:17 .سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے

Pakistani engineer manufactures cheap portable ventilator

11:05 پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔

Most Intelligent People Can Live For Long Time

13:32 زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں

Get Rid Of Headache With Water

08:27 پانی سے سر میں درد کا علاج

Dangerous Crocodile Than Dainosour

07:00 یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!

Samsung new invention

13:39 سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3