Johnny Depp wants to opted film industry

Updated: April 29, 2024 Published: 2013-08-01


(eNews.pk) - Hollywood super star Johnny Depp obviously wants to opted out from the film industry. He said in a interview that he has done enough work now he wants rest she said also he will give gift of Pirates of the Caribbean 5 to his fans before going.













جانی ڈیپ نے فلم انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے کاارادہ ظاہر کردیا


سپر ڈوپر ہٹ پائریٹس آف دی کریبین جیسی کئی شاہکارفلمیں ہالی ووڈ کو دینے والے اداکار جانی ڈیپ ہالی ووڈکو خیر باد کہنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔یہ انکشاف انہوں نے ایک انٹرویو میں کیا جس میں 50سالہ اداکار نے کہا کہ وہ حالیہ کچھ عرصے میں بہت زیادہ کام کر چکے ہیں اور اب ان کا ارادہ آرام کرنے کا ہے تاہم جاتے جاتے وہ اپنے مداحوں کو پائریٹس فائیو کا تحفہ دے کر جائیں گے۔ اپنی نئی فلم ‘لون رینجر’ کی تشہیر کے دوران دیے گئے اس انٹرویو میں ڈیپ نے اس حوالے سے کوئی حتمی تاریخ دینے سے احترازکرتے ہوئے کہا کہ وہ فوری طور پر تو نہیں لیکن مستقبل قریب میں سینما چھوڑ دیں گے۔جب ان سے پوچھا گیا کہ آیا وہ ‘ایلس ان ونڈر لینڈ ٹو’ اور ‘پائریٹس آف دی کیربیئن فائیو’ سے پہلے ریٹائر ہو سکتے ہیں تو انہوں نے ہنستے ہوئے بتایا کہ ان کے مکمل طور پر ریٹائر ہونے میں کچھ وقت لگے گا۔
Post your comments regarding:
Johnny Depp wants to opted film industry
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3