John Day New Song Releases

Updated: April 24, 2024 Published: 2013-09-03


(eNews.pk) - Mumbai : Bollywood legendary actor Naseer-u-Deen Shah and Randeep Randhawa’s new crime thriller movie “John Day” new song “Kisi Lamhe Main” video and promos has been released after the releasing of trailer of the film.













بالی ووڈفلم"'جان ڈے"کے نئے گانے کی وڈیو جاری


ممبئی…این جی ٹی…بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار نصیر الدین شاہ اور رندیپ ہوڈا کی نئی کرائم تھرلر فلم"جان ڈے"کے ٹریلر کے بعد نئے گانے"کس لمحے میں"کی وڈیو اور نیا پرومو بھی جاری کردیا گیا ہے۔انور مقصود کے تحریر کردہ "کس لمحے میں کیا ہے چھپا" کے بولوں پر مبنی اس گانے کوادیتی سنگھ شرما کی آواز میں ریکارڈ کیا گیاہے جبکہ فلم کے میوزک ڈائریکٹرکشیتی تارے ہیں۔ہدایتکارآہشور سولومون کی اس فلم میں نصیر الدین اور رندیپ ہوڈا کیساتھ شیرناز پٹیل،وپن شرما،سلیم غوث ،الینا کزان اور شرت سکسینہ اہم کردار ادا کررہے ہیں۔"ہر انسان کے اندر ایک شیطان چھپا ہوتا ہے جو کسی بھی وقت باہر نکل آتا ہے جسکے بعد انسان برائی اور اچھائی کے بیچ موجود باریک لکیر مٹا ڈالتاہی" اسی فلسفے کی عکاسی کرتی فلم جان ڈے کوانجم رضوی،کے آصف اور عاطف اے خان نے پروڈیوس کیا ہے۔سسپنس اور تھرل سے بھرپور یہ فلم جان ڈے رواں سال13ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Post your comments regarding:
John Day New Song Releases
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3