Javed Hashmi returns in Muslim League (N)

Updated: April 25, 2024 Published: 2015-08-01


(eNews.pk) - Javed Hashmi returns in Muslim League (N). Railways Minister Khawaja Saad Rafique plays a very important role to returns Javed Hashmi in Muslim League (N). Prime Minister Mian Nawaz Sharif and Chief Minister Mian Shahbaz Hashmi has given the green light to return to the party. The announcement of return of Javed Hashmi in Muslim League (N) is expected in the first few days.













با غی جاوید ہاشمی کی مسلم لیگ (ن) میں واپسی


سیاسی طور پر باغی کے نام سے جانے جانیوالے مخدوم جاوید ہاشمی کی مسلم لیگ (ن) میں واپسی کی راہیں ہموار ہوگئی ہیں اور ان کی واپسی کو یقینی بنانے کیلئے وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے بھرپور کردارادا کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں نواز شریف ، وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف نے مخدوم جاوید ہاشمی کی پارٹی میں واپسی کا گرین سگنل دیدیا ہے ۔ جس کے بعد مخدوم جاوید ہاشمی نے وزیراعظم نواز شریف کو ایک بڑا لیڈر بھی قرار دیا ہے خواجہ سعد رفیق نے نہ صرف مخدوم جاوید ہاشمی کیلئے مسلم لیگ (ن) میں واپسی کا راستہ ہموار کیا ہے بلکہ پارٹی کے اندر ان کے لئے بھرپور کردار کیلےء بھی میاں برادران کو راضی کرلیا ہے مخدوم جاوید ہاشمی کی واپسی کا اعلان چند روز میں متوقع ہے ۔
Post your comments regarding:
Javed Hashmi returns in Muslim League (N)
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3