Javed Hashmi announced to join PML-N on 14 Aug

Updated: April 25, 2024 Published: 2015-08-06


(eNews.pk) - Senior politician Makhdoom Javed Hashmi over the differences from Pakistan Muslim League (N) and he formally announced to join Pakistan Muslim League (N) on 14 August. He said that Prime Minister Nawaz Sharif invite him to join PML-N again. Makhdoom Javed Hashmi said while talking to media that to join Pakistan Tehreek-e-insaf is my huge mistake and now i am very ashamed.













جاوید ہاشمی 14اگست کو مسلم لیگ (ن) میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کرینگے


سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کے مسلم لیگ (ن) سے اختلافات ختم ہو گئے ، 14اگست کو سینئر قیادت کے ساتھ پریس کانفرنس میں مسلم لیگ (ن) میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کرینگے ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز جاوید ہاشمی نے اپنے ساتھیوں سے صلح مشورے کے بعد مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے چوہ اگست کو میاں نواز شریف کی اہلیہ ملتان کا دورہ کرینگی اور دورے کے دوران مخدوم جاوید ہاشمی سے ملاقات بھی متوقع ہے جس کے بعد ملتان میں پریس کانفرنس کی جائیگی جس میں جاوید ہاشمی مسلم لیگ نواز میں شمولیت کا اعلان کرینگے مخدوم جاوید ہاشمی کو لاہور سے الیکشن لڑانے کا بھی امکان ہے جس کے بعد انہیں وزارت بھی دیئے جانے کا امکان ہے ۔ مخدوم جاوید ہاشمی نے چند روز قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نواز میں شمولیت کا عندیہ دیا تھا اور کہا تھا کہ جب سینئر قیادت چاہے گی میں مسلم لیگ نواز میں شمولیت اختیار کرولونگا تحریک انصاف میں شامل ہوکر بہت بڑی غلطی کی تھی جس پر نادم ہوں ۔
Post your comments regarding:
Javed Hashmi announced to join PML-N on 14 Aug
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3