Jamrud bazaar, three killed, over 50 injured

Updated: April 19, 2024 Published: 2015-09-01


(eNews.pk) - At least three people were killed and 56 injured in a suicide blast that struck Khyber Agency's Jamrud Bazaar. The suicide bomber struck near a local government office in Jamrud Bazaar area. The injured people were taken to the Jamrud hospital for emergency treatment whie the political administration and the security forces began a search operation.













جمرود بازار دھماکا،جاں بحق افراد کی تعداد 3ہوگئی ، 56 افراد زخمی


خیبر ایجنسی میں خود کش دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 56 افراد زخمی ہوگئے،جبکہ دھماکے کی جگہ سے بر آمد ہونےوالے بارودی مواد کو ناکارہ بنادیا گیا۔ذرائع کے مطابق جمرود بازار میں اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ فہد وزیر کے دفتر کے باہر خودکش دھماکا کیا گیا۔دھماکے میںکچھ لوگ زندگی کی بازی ہارے تو متعدد افراد زخمی ہوگئے ،زخمیوں میں خاصہ اہل کار بھی شامل ہیں۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں تشویشناک حالت کے پیش نظر کئی زخمیوں کو پشاور ریفر کیا گیا۔پولیٹیکل ایجنٹ شہاب علی شاہ کے مطابق دھماکا خود کش تھا۔ دھماکے کی جگہ بارودی مواد کو بھی نصب کیا گیا،جس کو بر آمد کرکے ناکارہ بنادیا گیا،جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔دھماکے کے بعد جمرود بازار کو مکمل طور پر بندکردیا گیا،جبکہ خاصہ دار فورس اور پولیٹیکل انتظامیہ نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
Post your comments regarding:
Jamrud bazaar, three killed, over 50 injured
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3