Israeli jets bombed in Ghaza on the third day

Updated: April 27, 2024 Published: 2014-07-11


(eNews.pk) - Israeli air strikes in Gaza with the help of the Jets during which 20 people, including 5 children, were killed in three days, the number of Palestinians killed by Israeli aggression was 84. According to foreign news agency, Israeli Palestinian bombings continued on the third day of the series and up operations in northern Gaza as Israeli jets bombed in Khan Younis, which in turn kills 8, including 5 children 2 houses were completely destroyed.













اسرائیلی جیٹ طیاروں کی تیسرے روز بھی غزہ پر بمباری، شہید افراد کی تعداد 84


اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جیٹ طیاروں کی مدد سے فضائی کارروائی کی گئی جس کے دوران 5 بچوں سمیت 20 افراد شہید ہوگئے جبکہ تین روز سے جاری اسرائیلی جارحیت کے باعث شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 84 ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر بمباری کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا اور تازہ کارروائی میں اسرایلی جیٹ طیاروں نے شمالی غزہ کے علاقے خان یونس میں بمباری کی جس کے نتیجے میں 5 معصوم بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 گھر مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ زیادہ تر ہلاکتیں ایک کیفے پرمیزائل گرنے سے ہوئیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 3 روز سے جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران 84 افراد شہید ہوچکے ہیں جن میں 50 سے زائد شہری ہیں جبکہ جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور کمسن بچوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ اسرائیلی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے فلسطینی شہریوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی ہے۔
Post your comments regarding:
Israeli jets bombed in Ghaza on the third day
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3