Israeli attacks in Gaza, 580 Palestinians killed

Updated: April 19, 2024 Published: 2014-07-22


(eNews.pk) - Israeli brutality in Gaza and the Zionist air bombardment continued on the 15th day, resulting in 7 people killed and injured tody after which the number of Palestinians killed in Israeli barbarism has more than 580. According to foreign news agency Zionist jets bombardment on Gaza, causing more than 580 peoples were killed and several buildings destroyed. The Zionist jets targeted the mosque and other major buildings today in which there are 7 persons including women and children were killed.













اسرائیل نے غزہ کے گلی کوچوں میں لاشیں بچھا دیں، شہدا کی تعداد 580 ہوگئی


اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری بربریت کے دوران مزید 7 فلسطین شہید ہوگئے جس کے بعد 15 روز سے جاری صیہونی سفاکیت کے دوران شہادتوں کی تعداد 580 ہوگئی جبکہ حماس کی جانب سے جوابی کارروائی میں مزید 2 اسرائیلی فوجی بھی مارے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی جانب سے محصورین غزہ پر 15 روز سے جاری فضائی اور زمینی کارروائی کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 580 ہوگئی۔ صیہونی فوج نے تازہ کارروائی کرتے ہوئے مسجد اور رہائشی عمارتوں کو نشانہ بناتے ہوئے 70 حملے کئے جس میں 7 افراد کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ اس دوران متعدد عمارتیں منہدم ہوگئیں۔ صیہونی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والوں میں خواتین اور بچوں کی تعداد نمایاں ہے جبکہ اقوام متحدہ نے بھی اس امر کی تصدیق کی ہے کہ صیہونی فوج کے حملوں میں 80 فیصد عام شہری شہید ہوئے۔ حماس کی جانب سے اسرائیلی کارروائیوں کا بھرپور جواب دیتے ہوئے 27 فوجی ہلاک کئے جاچکے ہیں جن میں 2 امریکی بھی شامل ہیں۔
Post your comments regarding:
Israeli attacks in Gaza, 580 Palestinians killed
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3