Israel-Palestine dialogue will be devastating

Updated: June 9, 2026 Published: 2010-08-25


(eNews.pk) - Damascus: Hammas leader Khalid Mashal said that dialogue between Israel and Palestine are just wastage of time. Whatever will be the result of dialogues it will be devastating for Palestinians.













فلسطین اسرائیل مذاکرات کے نتائج تباہ کن ثابت ہوں گے،خالد مشعل


دمشق. . .. . . ... حماس کے رہنما خالد مشعل نے کہا ہے کہ فلسطین اسرائیل مجوزہ براہ راست مذاکرات وقت کا ضیاع ہیں۔ بات چیت کامیاب ہو یا ناکام فلسطینیوں کیلئے نتائج تباہ کُن ہوں گے۔ دمشق میں فلسطینی رہنماؤں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے خالد مشعل کا کہنا تھا کہ مذاکرات ناکام ہوئے تویہ اسرائیل کے لیے اپنا امیج بہتر بنانے میں مددگار بن جائیں گے۔ اگر یہ کامیاب ہو بھی گئے تو فلسطینیوں کیلئے سودمند نہیں ہوں گے کیونکہ اسرائیل اور امریکا ایسا ہونے نہیں دیں گے۔ اس طرح ناصرف لاکھوں فلسطینی پناہ گزینوں کی اپنی سرزمین پرواپسی کے حق کو نقصان پہنچے گا بلکہ اردن بھی گھاٹے میں رہے گا جسے امریکا اور اسرائیل فلسطینی پناہ گزینوں کا گھر بنانا چاہتے ہیں۔ خالد مشعل کا کہنا تھا کہ ایک متبادل فلسطینی قومی حکمت عملی اختیار کی جانی چاہیے جس کا مرکزی نکتہ مزاحمت ہوجس کیذریعے تنظیم آزادی فلسطین کی تشکیل نو کی جائے اور لوگوں کو منظم کیاجائے تاکہ حقوق کی جدوجہد کامیاب ہو۔
Post your comments regarding:
Israel-Palestine dialogue will be devastating
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3