Israel once again exploded war

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-08-05


(eNews.pk) - Israeli forces once again demonstrating traditional stubbornness ceasefire in Gaza exploded causing severe bombing that killed a child and more than 30 have been injured. According to foreign news agency in Gaza, Israel again 7 hours this morning announced a ceasefire, but not a full hour had elapsed Zionist-gun fire on innocent Israeli shells started pelting. Israeli forces bombed the Gaza power camp, which resulted in the killing of a child, while more than 30 were injured.













اسرائیل نے ایک بار پھر جنگ بندی کی دھجیاں بکھیر دیں، غزہ پر شدید بمباری


صیہونی افواج نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر جنگ بندی کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے غزہ میں شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں ایک بچہ شہید جب کہ 30 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے ایک بار پھر آج صبح غزہ میں 7 گھنٹوں کے لئے جنگ بندی کا اعلان کیا لیکن ابھی ایک گھنٹہ بھی پورا نہ گزرا تھا کہ صیہونی توپوں نے معصوم فلسطینیوں پر آگ کے گولے برسانے شروع کر دیئے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ میں شتی کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں اب تک ایک بچہ شہید جب کہ 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ اس سے قبل گزشتہ روز اسرائیل نے غزہ میں اقوام متحدہ کے زیر اثر چلنے والے اسکول پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 10 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے تھے جب کہ گزشتہ روز اسرائیلی فضائی اور زمینی کارروائی میں مجموعی طور پر 40 شہادتیں رپورٹ ہوئی تھیں۔
Post your comments regarding:
Israel once again exploded war
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3