Iraqi city of Baquba attack militants, 44 killed

Updated: April 20, 2024 Published: 2014-06-18


(eNews.pk) - In Iraqi city there are the militants attack. In Iraqi city the militants attack in which there are 44 peoples killed and many others peoples were injured. The militants in Iraq once again the militants are advancing the central city of Baquba and Diyala province.













عراقی شہر بعقوبہ پر شدت پسندوں کے حملے، 44 افراد ہلاک


عراقی شہر بعقوبہ پر شدت پسندوں کے حملے میں 44 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عراق میں ایک بار پھر عسکریت پسندوں نے اپنی پیش قدمی تیز کردی ہے اور صوبہ دیالہ کے مرکزی شہر بعقوبہ پر قبضہ کرنے کی کوشش کے دوران حملے میں 44 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شدت پسند بغداد سے 60 کلومیٹر دور رہ گئے ہیں اور بعقوبہ پر حملہ اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ دوسری جانب وزیر اعظم کے سیکورٹی ترجمان کا کہنا ہے کہ عسکریت پسندوں کے حملے میں زیادہ تر قیدی مارے گئے جوپولیس اسٹیشن سے فرارہونے کی کوشش کررہے تھے۔ لڑائی کے باعث بعقوبہ کی مرکزی تیل ریفائنری کو بند کردیا گیا ہے جبکہ اس میں موجود غیر ملکی ملازمین کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
Post your comments regarding:
Iraqi city of Baquba attack militants, 44 killed
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3