|
Updated: April 20, 2024 |
Published: 2012-10-03 |
(eNews.pk) -
TEHRAN: Iran will not back down on its nuclear program, despite the problems caused by Western sanctions, including a dramatic slide in the value of its currency, President Mahmoud Ahmadinejad said on Tuesday.
"We are not people to retreat on the nuclear issue," he told a news conference in Tehran.
"If anyone thinks they may be under pressure from Iran, they are definitely wrong and they need to correct their behavior," he said.
Ahmadinejad's comments came amid a rapid slide in currency of Iran, which is now more than 80 percent of its value lost over a year ago - with 17 percent of its value to throw on Mondays only.
The currency, the rial, slipped another four percent on Tuesday to close at 36,100 to the dollar, according to tracking websites to exchange.
Ahmadinejad said that the jump was part of an economic "war" waged by the West on the Islamic republic and "a psychological war against the foreign exchange market."
|
|
تہران… ایران کے صدر احمدی نژاد کا کہنا ہے کہ ان کا ملک مغربی پابندیوں اور ملک کی کرنسی کی قدر میں ڈرامائی کمی کے باوجود جوہری منصوبے جاری رکھے گا۔ تہران میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ’ہم جوہری معاملے پر پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں، اگر کوئی سمجھتا ہے کہ وہ ایران پر دباوٴ ڈال سکتا ہے تو وہ یقیناً غلطی پر ہے اور اسے اپنا رویہ درست کرنا ہوگا‘دشمن ہمارے تیل کی فروخت میں کمی کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں لیکن ہم اس کا حل نکال لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مغربی پابندیاں اقتصادی جنگ کی شکل ہیں لیکن ان کی وجہ سے ملک کا جوہری پروگرام متاثر نہیں ہونے دیا جائے گا۔بین الاقوامی خبررساں اداروں کے مطابق منگل کو ریال کی قدر میں مزید نو فیصد کمی واقع ہوئی جبکہ گزشتہ پیر کو اس کی قدر میں اٹھارہ فیصد کمی ہوئی تھی
|
|
|
Post your comments regarding: Iran will not move back from its nuclear program
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk