|
Updated: July 20, 2025 |
Published: 2016-01-25 |
(eNews.pk) -
Tehran: Iran arrested Saudi Embassy hundred attacker in Tehran. After the attacks on the embassies of Saudi Arabia and some other allied countries have finished there diplomatic relationship with Tehran. According to Iran's official news agency IRNA said that after the country's judiciary spokesman Gholam Hossein Mohseni 100 people got arrested a few of them got release.He also said that an individual was also arrested in 'abroad' and then brought to Iran. A Saudi Shiite cleric Sheikh Nimr Baqir Alnmr being executed in response to the Saudi Embassy in Tehran, the Saudi consulate in Mashhad protesters had targeted the two men and set to fire .

|




|
تہران......ایران نے تہران میں سعودی سفارت خانے پر حملہ کرنے والے 100 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
سعودی سفارت خانوں پر حملے کے بعد سعودی عرب اور اس کے بعض دیگر اتحادی ممالک نے تہران کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات ختم کر دیے تھے۔
ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی IRNA کے مطابق ملکی عدلیہ کے ترجمان غلام حسین محسنی کا کہنا تھا،حملے کے بعد سے 100 افراد کو گرفتار کیا گیا جن میں سے چند ایک کو چھوڑ دیا گیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایک فرد کو ’بیرونِ ملک‘ سے بھی گرفتار کیا گیا اور اسے ایران لایا گیا۔
سعودی عرب کا ایک شیعہ عالم دین شیخ نمر باقر النمر کو سزائے موت دیے جانے کے رد عمل میں تہران میں قائم سعودی سفارت خانے کے علاوہ مشہد میں موجود سعودی قونصل خانے کو مشتعل مظاہرین نے دو جنوری کو نشانہ بنایا تھا اور انہیں آگ لگا دی تھی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Iran: Saudi embassy hundred bombers arrested
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk