|
Updated: July 20, 2025 |
Published: 2014-05-13 |
(eNews.pk) -
Mumbai Indians in the Indian Premier League will be face to face and hear the Super Overs Hyderabad. Geo Super will telecast the match live. I hear the Super Overs match played in Hyderabad Hyderabad will host defending champions Mumbai., Hyderabad has eight points in eight matches. They are fifth in the points table. Mumbai Indians ranked seventh with only four points.

|
|
انڈین پریمیئر لیگ میں آج ممبئی انڈینز اور سن رائزرز حیدرآباد آمنے سامنے ہونگی۔ میچ جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا جائیگا۔ حیدرآباد دکن میں کھیلے جانے والے میچ میں سن رائزرز حیدرآباد دفاعی چیمپینز ممبئی انڈینز کی میزبانی کرے گی۔حیدرآباد کے آٹھ میچز میں آٹھ پوائنٹس ہیں۔وہ پوائنٹس ٹیبل میں پانچویں نمبر پر موجود ہے۔ممبئی انڈینز کا صرف چار پوائنٹس کے ساتھ ساتواں نمبر ہے۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا جائیگا۔
|
|
|
Post your comments regarding: IPL: Mumbai Indians and Hyderabad matches today
|
|
Todays 10 Latest Sports News
|
|
کھیلوں کی خبریں
|
|
|
13:10
|
کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی
|
|
|
10:59
|
آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا
|
|
|
14:21
|
قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے
|
|
|
10:05
|
ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی
|
|
|
10:01
|
اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا
|
|
|
13:17
|
یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا
|
|
|
12:21
|
انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے
|
|
|
11:30
|
یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا
|
|
|
08:59
|
کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا
|
|
|
13:10
|
شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
|
|
Enews.pk