Intents wave of heat in Germany

Updated: April 29, 2024 Published: 2013-07-30


(eNews.pk) - Germany : Intents wave of heat in Germany and 38 degree temperature recorded. 40.2 degree temperature has recorded in 2003 in Germany.













جرمنی میں گرمی کی لہر، درجہ حرارت 38 ڈگری تک پہنچ گیا


برلن…جرمنی میں گرمی کی لہر جاری ہے،درجہ حرارت 38 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔جرمنی میں گزشتہ دنوں درجہ حرارت38 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا،اور گرمی کا سابقہ ریکارڈ ٹوٹتے ٹوٹتے رہ گیا۔ جرمنی میں 2003 میں 40.2 درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا تھا،جبکہ عام طور پر یہاں کا درجہ حرارت 27 سینٹی گریڈ ہوتا ہے۔ اچانک پڑنے والی شدید گرمی کی وجہ سے لوگ جھیلوں،پارکوں اور شہر میں بنے فواروں کا رخ کر رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت تین چار روز میں کم ہوجائے گی۔
Post your comments regarding:
Intents wave of heat in Germany
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3