|
Updated: April 20, 2024 |
Published: 2012-12-29 |
(eNews.pk) -
SINGAPORE: The Indian gang rape victim whose assault in New Delhi sparked protests across the country has died, the hospital treating Singapore said on Saturday.
"We are very sad to report that the patient died peacefully at 4:45 am on December 29, 2012 (1645 GMT Friday). His family and officials of the High Commission of India were at his side," Mount Elizabeth hospital CEO Kelvin Loh said in a statement.
The medical student aged 23, who was severely beaten, raped for nearly an hour and ejected from a moving bus in New Delhi on December 16, was flown to Singapore on December 26 for specialist treatment.
The attack had provoked demonstrations across India, culminating last week in pitched battles between police and protesters angered by the lack of security for women in the capital.
"Despite all the efforts of a team of eight specialists at Mount Elizabeth Hospital to steady, his condition continued to deteriorate during these two days. She had suffered severe organ failure after severe injuries to his body and brain."
"She was brave in the fight for his life for so long against the odds, but the trauma of his body was too severe for her to overcome," he added.
|
|
سنگاپور…زیادتی کا شکار ہونی والی لڑکی کو علاج کیلئے جمعرات کی صبح بھارت سے سنگاپور منتقل کیاگیاتھا، سنگاپور کے ماوٴنٹ الزبتھ ہسپتال میں زیر علاج لڑکی کی حالت بدستور نازک تھی ڈاکٹرزکے مطابق متاثرہ لڑکی کو گہری دماغی چوٹ آئی تھی جس کے بعد اُس کے زندہ بچنے کے امکان کم تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماوٴنٹ الزبتھ اسپتال میں متاثر ہ لڑکی رات سو دو بجے انتقال کر گئی۔اجتماعی جنسی زیادتی کا واقعہ 16 دسمبر کو نئی دلی میں پیش آیا تھا جب لڑکی اپنے ایک دوست ہمراہ چارٹرڈ بس میں سوار ہوئے تھے۔ بس میں سوار کچھ افراد نے لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کی، پھر دونوں کو مارا پیٹا گیا اور خاتون سے جنسی زیادتی کی گئی۔ اس کے بعد دونوں کو چلتی بس سے باہر پھینک دیا گیا تھا۔واقعے کے خلاف نئی دلی سمیت بھارت کے متعدد شہروں میں مظاہرے بھی ہوئے ہیں، ان مظاہروں کے بعد حکومت نے خواتین کے تحفظ کے لیے بہتر اقدامات کی یقین دہانی کروائی ہے۔پولیس نے جنسی زیادتی میں کے مقدمے میں اب تک چھ افراد کو حراست میں لیا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Indian rape victims died in Singapur
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk