Increase security of railway stations and trains

Updated: April 19, 2024 Published: 2014-07-08


(eNews.pk) - Today in Quetta the security of railway stations and trains has been increased and the hidden security cameras are installed in all railway stations. According to the Pakistan Railways Quetta spokesman Abbas Ali, in all the trains to prevent potential acts of terrorism and for the protection of life and property of passengers with railway police there are eight trained commandos are deployed.













بلوچستان بھر میں ریلوے اسٹیشنوں اور ٹرینوں کی سکیورٹی میں اضافہ


کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ممکنہ تخریب کاری کی روک تھام کے پیش نظر ریلوے اسٹیشنوں اور ٹرینوں کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے،تمام بڑے اسٹیشنوں پر خفیہ کیمرے بھی لگادئیے گئے ہیں۔ پاکستان ریلویز کوئٹہ کے ترجمان عباس علی کے مطابق کوئٹہ سے اندرون ملک جانے والی تمام ٹرینوں میں ممکنہ دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام اور مسافروں کے جان ومال کے تحفظ کے لئے ریلوے پولیس کے ساتھ آٹھ ،آٹھ تربیت یافتہ کمانڈوز تعینات کئے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ریلوے اسٹیشنوں پر تخریب کاری سے نمٹنے کےلئے پانچ پانچ کمانڈوز بھی تعینات کردئیے گئے ہیں۔ ریلوے اسٹیشنوں پر مشکوک افراد کی نقل و حرکت مانیٹر کرنے کے لئے کوئٹہ سمیت صوبے کے بڑے ریلوے اسٹیشنوں پر خفیہ کیمرے بھی لگائے گئے ہیں ۔ریلوے ترجمان کا کہنا تھا کہ اس کے علاوہ پلیٹ فارم پر جانے کے لئے واک تھرو گیٹ لگائے گئے ہیں اورمسافروں کو اسکینر کی مدد سے تلاشی کےبعد اسٹیشن کے اندر چھوڑ اجارہاہے۔ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کو مزید محفوظ بنانے کیلئے پارکنگ ایریا بند کرکے بیرئیر لگادئیے گئے ہیں اور ریلوے کے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی مکمل طور پر فعال بنا دیا گیا ہے ۔ دوسری جانب ریلوے ٹریکس پر پٹرولنگ میں بھی اضافہ کردیاگیاہے۔
Post your comments regarding:
Increase security of railway stations and trains
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3