In the final stages of the Budget

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-05-23


(eNews.pk) - Today is the final stages of federal budget, there are many traders which are not satisfied for the Government. The Lahore traders are not satisfied .The federal budget presented in the second weak of June. Governments says that for this budget the progress of Pakistan is become more good.













بجٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں، تاجربرادری خدشات کا شکار


وفاقی بجٹ تیاری کے آخری مراحل میں ہے۔ لاہور کے تاجراور صنعت کار ترقی کے حکومتی اعداد وشمار سے مطمئن نظر نہیں آتے ۔نیا وفاقی بجٹ جون کے دوسرے ہفتے میں پیش کیا جائے گا۔ حکومت کا دعویٰ ہے کہ ترقی کی شرح تیز ہوئی ،تجارتی خسارہ کم، عام آدمی اور صنعت کو ریلیف ملا لیکن تاجروں کا کہنا ہے کہ صنعتی پہیہ سست رفتاری کا شکار ہے۔ غربت اور مہنگائی پر بھی حکومت قابو نہیں پا سکی۔اس لئے بجٹ سے زیادہ توقعات نہیں۔لاہور چیمبر کے عہدیدار کہتے ہیں کہ جو ٹیکس دے رہا ہے وہی پس رہا ہے۔نئے بجٹ میں مزید ٹیکس لگیں گے۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ بجٹ بناتے ہوئے پیداواری لاگت میں کمی اور روز گار کی فراہمی اولین ترجیح ہونی چاہئے۔ جب تک معاشی حالات بہتر نہیں ہوں گے نچلی سطح پر فوائد منتقل نہیں ہو سکتے۔
Post your comments regarding:
In the final stages of the Budget
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Business News تجارتی خبریں

Inflation Rate Reached To 4.16 During Financial Year 2016-17

09:15 مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی

Bill Gates once again the World's most richest person

01:51 بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت

NEPRA cuts power tariff by Rs 2.06 per unit

08:42 نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی

Traders Stage Sit-In In Support of Rangers

13:27 کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ

LPG price up by 8 rupees per kile garm

13:00 ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ

APTMA do strike if relief package not announced

14:11 ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما

Ishaq Dar stop sons from undertaking business

14:01 اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا

Many difficulties on biometric identification

12:56 سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات

Tax concessions for Jewellery industry

13:10 جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

Saudi Arabia will provide cheap oil for Pakistan

13:24 سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3