In Second Test, Sri Lanka scored 320

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-08-16


(eNews.pk) - Pakistan and Sri Lanka Test series being played on the second day of the second and final Test against Sri Lanka, Pakistan scored 244 runs to 6 have taken 6 wickets. Sri Lankan capital of Colombo, Sinhalese Sports Club Ground, the second day of the match being played in the Sri Lanka first innings 261 runs for the loss of 8 wickets began Dhammika Prasad and Rangana Herath were at the crease. Wahab Riaz and Saeed Ajmal out 3,3 players of Sri lanka.













دوسرا ٹیسٹ؛ سری لنکا کے 320 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 244 رنز


پاکستان اور سری لنکا کے خلاف کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری میچ کے دوسرے روز پاکستان نے سری لنکا کے 320 رنز کے جواب میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 244 رنز بنالئے ہیں۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ کے دوسرے دن سری لنکا نے اپنے پہلی اننگز 8وکٹوں کے نقصان پر 261 رنز سے آغاز کیا تو دھمیکا پرساد اور رنگنا ہیراتھ کریز پر موجود تھے۔ پرساد اور ہیراتھ زیادہ دیر تک مزاحمت نہ کرسکے اور سری لنکا کو نواں نقصان 284 رنز پر دھیمکا پرساد کی صورت میں اٹھانا پڑا۔ ہیراتھ اور چناکا ویلیگیدارا نے آخری وکٹ پر سری لنکا کے اسکور کو 320 تک پہنچایا۔پاکستان کی جانب سے سب سے کامیاب بالرجنید خان رہے جنہوں نے 87 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔ وہاب ریاض نے 3 جبکہ سعید اجمل اور عبدالرحمان نے ایک ایک کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھائی۔
Post your comments regarding:
In Second Test, Sri Lanka scored 320
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3