In road accidents , 11 kills and 31 injured

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-06-14


(eNews.pk) - There are the road accident due to fast driving in Chakwal, Faisalabad and Shikarpur. In this road accidents, there are 11 peoples died and 31 peoples injured. According to the police, the dead bodies and injured peoples are shifted to the near hospital.













چکوال ، فیصل آباد اور شکار پور میں حادثات11 افراد جاں بحق31 زخمی


چکوال،فیصل آباد اور شکار پور میں مختلف حادثات میں 11 افراد جاں بحق اور31 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق چکول میں تلہ کنگ روڈ پر قصبہ تھو بہادر کے قریب پک اپ وین مخالف سمت سے آنے والے ٹریلر سے ٹکر ا گئی ۔حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 شدید زخمی ہوگئے۔ دوسری طرف موٹر وے پر سالٹ رینج میں مسافر وین اور ٹریلر میں تصادم سے 6 افراد زخمی ہوئے ۔فیصل آباد میں جھنگ روڈ پر سدھار بائی پاس کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق اور ایک بچہ شدید زخمی ہوگیا۔ادھر شکارپور میں کار اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق اور 14زخمی ہوگئے ۔ زخمیو ں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Post your comments regarding:
In road accidents , 11 kills and 31 injured
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3