In Ramadan there is the rise of special item sales

Updated: April 19, 2024 Published: 2014-07-05


(eNews.pk) - Holy month of Ramadan common goods in the country as well as some specific increases in sales of goods. Ramadan, the month of blessings and blessings, people's tastes in this holy month Worship also increases. Therefore commonly used items in the markets this month with the purchase of certain goods increases.













رمضان المبارک میں خاص اشیاء کی خرید و فروخت میں اضافہ


رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ملک بھر میں عام اشیا کے ساتھ ساتھ کچھ خاص اشیا کی خرید و فروخت میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے۔رمضان ، رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ،،اس ماہِ مقدس میں لوگوں کا ذوقِ عبادت بھی بڑھ جاتا ہے۔چنانچہ اس مہینے بازاروں میں عام استعمال کی اشیا کے ساتھ ساتھ کچھ مخصوص اشیا کی خریداری بھی بڑھ جاتی ہے۔ قرآن پاک، تسبیح ، ٹوپی اور جا نماز کی خریداری میں اضافہ ہو جاتا ہے۔مسلمان ایک دوسرے کو دینی کتب اور قرآن پاک کا تحفہ دیتے ہیں اور اپنے پیاروں کے ایصال ِ ثواب کے لئے قرآن پاک مساجد کو ہدیہ کرتے ہیں ۔مختلف شہروں کے بازاروں میں، جانماز کی دکانوں پر بھی رش نظر آتا ہے،جہاں انتہائی خوبصورت اور حسین جا نمازیں موجود ہوتی ہیں ۔مسواک کرنا سنت ہے، طبی لحاظ سے بھی اس کی بہت اہمیت ہے،، دکانداروں کا کہنا ہے کہ اس ماہ میں وہ لوگ بھی مسواک استعمال کرتے ہیں ،جو عام دنوں میں اسے استعمال بھی نہیں کرتے ۔رمضان المبارک کے ذریعے جہاں دکانداروں کی اچھی آمدنی ہوتی ہے وہیں ،لوگ بھی بے شمار ثواب کما تے ہیں۔
Post your comments regarding:
In Ramadan there is the rise of special item sales
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3