In Khyber Agency there is attack on check post

Updated: April 23, 2024 Published: 2014-07-18


(eNews.pk) - In Khyber Agency extremists have attacked a security check post in the 8 FC soliders killed and 3 wounded in the reaction Security forces returned fire in which there are 4 militants killed and 3 were arrested. Security sources said the militants on Thursday and Friday night in Jamrud area of security, terrorists attacked on the check post with heavy weapons. In this attack there are 8 FC soldiers were killed and 3 were injured and two vehicles destroyed.













خیبر ایجنسی: غنڈی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، 8 ایف سی اہلکار شہید


خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں شدت پسندوں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پرحملہ کردیا جس میں 8 ایف سی اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔فورسزکی جوابی فائرنگ سے 4 شدت پسند مارے گئے اور 3 کوگرفتارکرلیاگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شدت پسندوں نے جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب تحصیل جمرود کے علاقے غنڈی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کردیا۔ حملے کے بعد ایف سی اہلکاروں اورشدت پسندوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ حملے میں ایف سی کے 8 اہل کار شہید اور 3 زخمی ہوگئے جبکہ دو گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔ فورسزکی بھرپورجوابی کارروائی میں 4 شدت پسند ہلاک ہوئے اور 3 کوگرفتار کرلیا گیا۔ علاقے میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری ہے۔
Post your comments regarding:
In Khyber Agency there is attack on check post
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3