In Karachi 2 suspects killed in police encounter

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-07-02


(eNews.pk) - In Karachi today there is the 2 suspects, including the alleged extortionists were killed in police encounters, including gangs and extortionists belonging to heir 6 suspects were arrested. The police encounter occur near the chandni chowk in which the alleged gunman was killed.













کراچی : مبینہ پولیس مقابلوں میں بھتہ خورسمیت 2 ملزمان ہلاک


کراچی میں مبینہ پولیس مقابلوں میں بھتہ خور سمیت 2 ملزمان مارے گئے،گینگ وارسے تعلق رکھنے والے اور بھتہ خوروں سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پاپوش نگرمیں چاندنی چوک کے قریب پولیس مقابلہ ہوا،جس کے دوران علی حیدر عرف علی ایرانی نامی مبینہ ڈکیت مارا گیا۔پولیس حکام کے مطابق لیاری میں گینگ وار کے کارندوں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا،جس کے دوران ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتارکرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا،گرفتار ملزم کا تعلق بابا لاڈلہ گروپ سے ہے، نیو کراچی سیکڑ11 جے میں پولیس مقابلے کے دوران ایک مطلوب بھتہ خورہلاک ہوگیا۔ جبکہ نیو کراچی انڈسڑیل ایریا میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے فیکٹری سے بھتہ وصول کرنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا،بھتے کی 10 ہزار روپے کی رقم اور پستول بھی برآمد کرلیاگیا۔ایس پی کلفٹن عبادت نثار نے بتایا کہ کلفٹن بلاک 9 میں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کیاگیا،جائے واردات سے ایک موٹر سائیکل اور ایک پستول بھی برآمد ہوئی ہے،جبکہ ایک ملزم فرارہوگیا ۔ڈیفنس کے علاقے بدر کمرشل میں مقابلے کےدوران ایک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار جبکہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا،ملیر کے علاقے الفلاح میں پولیس کارروائی کے دوران گینگ وارکے دو ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا،گرفتار ملزمان میں نور آغا عرف گوپی اور وسیم عرف جلاد شامل ہیں۔
Post your comments regarding:
In Karachi 2 suspects killed in police encounter
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3