In Hyderabad 3 police constables killed

Updated: April 19, 2024 Published: 2014-07-07


(eNews.pk) - Today in Hyderabad there is the firing on police mobile car in which there are 3 peoples were killed and 2 peoples were injured, including a policeman. DIG Police Hyderabad that Police is not enough capacity to tackle terrorists. The injured were immediately taken to hospital and later the outbreak were shifted to Civil Hospital. Sindh Chief Minister Syed Qaim Ali Shah and MQM Coordination Committee also condemned the incident.













حیدرآباد: پولیس موبائل پر فائرنگ، 3 اہلکار جاں بحق، ایک زخمی


حیدرآباد میں پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین اہل کار جاں بحق جبکہ پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ڈی آئی جی حیدرآباد کاکہناہے کہ پولیس میں اتنی صلاحیت نہیں کہ دہشت گردوں سےنمٹ سکے۔ فائرنگ کا واقعہ حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 8 میں پیش آیا جہاں موٹرسائیکلوں پر سوار 6 نامعلوم ملزمان نے پولیس موبائل پر اندھا دھند گولیاں برسادیں۔فائرنگ سے 4 اہل کار اور ایک راہ گیر شدید زخمی ہوگیا۔ زخمیوں کو فوری طور پر بھٹائی اسپتال لے جایا گیا اور بعد میں انہیں سول اسپتال منتقل کردیاگیا۔تاہم اس دوران تین اہل کار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے جبکہ ایک اہل کار اور راہ گیراسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ اس موقع پر ورثا نے شدید احتجاج کیا اور میڈیا کو کوریج سے بھی روک دیا۔ دوسری جانب ڈی آئی جی حیدرآباد ریجن ثناءاللہ عباسی نے سول اسپتال میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اہلکاروں کاقتل شمالی وزیرستان آپریشن کاردعمل ہوسکتاہے، دہشت گردی کوروکناصرف پولیس کا کام نہیں۔ اُدھر وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے جاں بحق اہلکاروں کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے واقعے کانوٹس لے لیا اور ڈی آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی ہے جبکہ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے بھی واقعے کی مذمت کی ہے۔ رواں سال حید رآباد میں دہشت گرد کارروائیوں میں اب تک 12پولیس اہلکار جاں بحق ہوچکے ہیں ۔
Post your comments regarding:
In Hyderabad 3 police constables killed
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3